ابنا: شامی وزیر خارجہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کریں گے۔ صالحی اور معلم شام کے بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ شامی وزیر خارجہ روس سے تہران پہنچیں گے۔
.......
/169
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم تہران پہنچیں گے ہے۔